اسلام آباد میں جلسے،جلوس

صدر مملکت نے اسلام آباد میں جلسے،جلوس ریگولیٹ کرنے بارے بل دستخط کردیا

ویب ڈیسک: صدر مملکت نے اسلام آباد میں جلسے،جلوس ریگولیٹ کرنے بارے بل دستخط کردیا۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی دارالحکومت میں جلسے جلوسوں کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق بل پر دستخط کر دئیے۔
صدر مملکت کے دستخطوں سے بل قانون بن گیا اور اس کے ساتھ ہی فوری طور پر نافذ العمل ہوگا ۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے گزٹ نوٹیفیکیشن کے لیے کاپی بھجوا دی ، قانون کو پر امن اجتماع و امن عامہ کا نام دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں نوجوانوں کیلئے سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد