بنوں: ملگری وکیلان کے پیر انعام اللہ شاہ ایڈووکیٹ 123 ووٹ لیکر کامیاب، جنرل سیکرٹری کے عہدے کیلئے ہارون ایڈووکیٹ نے 170 ووٹ لیکر منتخب، الیکشن کمشنر کے فرائض فاروق خان سورانی نے ادا کئے، کل 334 ممبران میں سے ممبران نے 307 ووٹ کاسٹ کئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments