download 1 19

نوشہرہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 2020-21 مکمل

نوشہرہ: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 2020-21 مکمل۔ حکمران جماعت کی وکلا ٗ تنظیم انصاف لائیر فورم اتحادیوں سمیت شکست۔ پیپلز لائیر فورم اور ملگری وکیلان نے کلین سیپ کردیا، پیپلز لائیر فورم اور ملگری وکیلان کے امیدوار سابق اٹارنی جنرل میاں ارشدجان ایڈوکیٹ 162 ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے۔ پیپلز لائیر فورم اور ملگری وکیلان کے امیدوار شاہ فہد ایڈوکیٹ جنرل سیکڑیری 138 ووٹ لیکرمنتخب ہوگئے۔ مسلم لائرز فورم کے شیخ عادل روف ایڈوکیٹ نے 155ووٹ لیکر نائب صدرمنتخب ہوگئے۔ محمد فرحان سلطان یوسفزئی ایڈوکیٹ 140ووٹ لیکر جاوئنٹ سیکڑیری منتخب ہوگئے۔ سعید اختر ایڈوکیٹ فناس سیکڑیری منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمشن کے مطابق 256وکلا ٗ نے ووٹ پول کیا۔ تین امیدواروار نجیب الزمان ایڈوکیٹ سیکڑیری لیبریری،سعید ایڈوکیٹ ایڈیٹر اور احمد علی ایڈوکیٹ اسٹٹ لیبریری بالا مقابلہ منتخت ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  وانا، فطرانہ فی کس 248 روپے مقرر کر دیا گیا