ویب ڈیسک: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12کروڑ مالیت کی ہیروئن پکڑ لی ۔
ذرائع کے مطابق خیبر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن سمگل کرنے کی کی کوشش ناکام بنا دی ۔
پولیس کے مطابق 22کلوہیروئن کار کے ٹائر میں نہایت مہارت سے چھپائی گئی تھی جسے برآمد کرلیا گیا۔
کارروائی کے دوران پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کے لئے حوالات منتقل کردیا ہے۔
Load/Hide Comments