گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر

ڈی آئی خان :گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر قاتلانہ حملے میں محفوظ

ویب ڈیسک: ڈی آئی خان میں گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے ۔
پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کے گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی گاڑی پر فتح موڑ کے قریب نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی ۔
حملے میں وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ اور انکا عملہ محفوظ رہے۔
پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید پڑھیں:  وفاقی آئینی عدالت کی تجویز قائداعظم نے پیش کی تھی، بلاول