صدر کی حدودمیں نوجوان کی لاش

ہری پور کے تھانہ صدر کی حدودمیں نوجوان کی لاش برآمد

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور کے تھانہ صدر کی حدودمیں نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے.
گاؤں دروازہ میں نوجوان کی لنے والی لاش تھانہ صدر کی پولیس نے ٹرامہ سنٹر منتقل کر دیا۔
متوفی کی شناخت ظہور ولد داؤد سکنہ سرائے نعمت خان سے ہوئی ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متوفی ظہور کے سر میں گولی لگی ہے۔
متوفی ظہور کے جیب سے شناختی کارڈ پیسے میگزین بھی برامد کر لی گئی ہے۔
یاد رہے کہ ضلع ہری پور کے تھانہ صدر کی حدودمیں نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے. ۔

مزید پڑھیں:  روس نے مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ کاخدشہ ظاہر کردیا