ہری پور میں تین روزہ پولیو

ہری پور میں تین روزہ پولیو مہم جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

ویب ڈیسک: ہری پور میں تین روزہ پولیو مہم جاری ہے جس کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کے لیے 1008 لیڈیز ہیلتھ ورکرز کی ٹیمیں بنائی گئی ہیں، دوسری طرف پولیو ٹیموں کے تحفظ کیلئے 1127 پولیس اہلکار سیکورٹی پر مامور ہیں۔
پولیو مہم میں دوسرے روز بھی گھر گھر جاکر 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبر پختونخوا میں فوجی آپریشن کا اشارہ