ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت وزیراعظم میاں شہباز شریف کریں گے ۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میںای سی سی فیصلوں کی توسیع کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments