مشعال اعظم یوسفزئی ڈی نوٹیفائی

مشعال اعظم یوسفزئی ڈی نوٹیفائی ، گورنرخیبرپختونخوا نے سمری پر دستخط کر دیئے

ویب ڈسیک: مشعال اعظم یوسفزئی ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر گورنر خیبرپختون خوا نے دستخط کر کے سمری واپس ارسال کر دی.
تفصیلات کے مطابق گورنرخیبرپختونخوا نے مشعال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دیدی۔
وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی مشیر مشال کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو بھجوائی گئی تھی، جس پر کارروائی کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے منظوری دیدی۔
گورنر کی منظوری اور دستخط کے بعد سمری واپس بجھوا دی گئی۔
یاد رہے کہ مشعال اعظم یوسفزئی ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر گورنر خیبرپختون خوا نے دستخط کر کے سمری واپس ارسال کر دی.

مزید پڑھیں:  ملائیشیا کے وزیراعظم 2اکتوبر کو پاکستان کے دورے پر آئیں گے