ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں پولیس اہلکار کا قاتل مارا گیا، ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس نے عسکریت پسند کو ڈومیل میں پولیس مقابلہ میں قتل کیا۔
اس حوالے سے پولیس ذرائع نے تبایا کہ صبح سویرے عسکریت پسند نے پولیو ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار کو قتل کیا۔
اس واقعے پر دیگر پولیس اہلکاروں نے ساتھی کے قاتلوں کے خلاف پولیس لائن چوک میں دھرنا دے دیا، جس میں پولیس اہلکار اور تاجر کثیر تعداد میں شریک ہیں۔
بنوں میں پولیس اہلکار کا قاتل مارا گیا اور اس کے بعد پولیس آفسران کیساتھ مزاکرات بھی ہوئے لیکن مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے۔
Load/Hide Comments