ویب ڈیسک: سیکورٹی صورتحال کے باعث جمرود میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔
ذرائع نے بتایا کہ تحصیل چئیرمین شپ کے لیے ضمنی بلدیاتی انتخابات سیکورٹی صورتحال کے باعث ملتوی کر دئیے گئے۔
اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کی درخواست پر الیکشن ملتوی کیے گئے۔
یاد رہے کہ سابق چیئرمین الحاج سید نواب آفریدی کی وفات سے یہ سیٹ خالی ہوگئی تھی۔ سیکورٹی صورتحال کے باعث جمرود میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔
Load/Hide Comments