ویب ڈیسک: 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد کردی گئی ۔
احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ زریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بریت کی درخواست مستردکردی۔
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے وکلا صفائی کو کل نیب تفتیشی افیسر پر جرح کرنے کا حکم دیا ۔
سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ پہلے ہی مرکزی ریفرنس کے ساتھ منسلک ہے۔
احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست مستردکردی۔
Load/Hide Comments