براول سپورٹس کمپلیکس سیلاب کی نذر

براول سپورٹس کمپلیکس سیلاب کی نذر، کروڑوں روپے ڈوب گئے

ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا میں براول سپورٹس کمپلیکس سیلاب کی نذر ہو گیا، حکومت کے کروڑوں روپے ڈوب گئے۔
ناقص جگہ کا انتخاب اور ناقص کام تباہی کا سبب بنا جس کے باعث اب کروڑوں روپے کے منصوبے میں لوگ مویشی چرا رہے ہیں۔
اس موقع پر عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ سپورٹس کمپلیکس نئے سرے سے تعمیر کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ،متعدد زخمی