سٹاک ایکسچینج میں 79 ہزار کی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 79 ہزار کی نفسیاتی حد بحال

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 79 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی، اس دوران کاروبار میں بھی تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جس کے بعد ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 858 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اس دوران 100 انڈیکس 79ہزار876 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھے گئے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی نوٹ کی گئی جس سے 100 انڈیکس کی 79 ہزار کی نفسیاتی سطح دوبارہ بحال ہوگئی۔
یاد رہے کہ پاکستان سٹاک مارکیت میں 79 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی، اس دوران کاروبار میں بھی تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  ذہنی مفلوج لوگ سرکاری ملازمین کا جلوس لا کر پنجاب پر حملہ آور ہوتے ہیں