ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی مصدق عباسی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔
وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی مصدق عباسی نے ایف اے آئی کی جانب سے ایف آئی آر درج کرنے پر پشاورہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا ۔
پشاور ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے معاون خصوصی مصدق عباسی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔
پشاور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو مصدق عباسی کی گرفتاری سے بھی روک دیا ۔
Load/Hide Comments