کاٹلنگ میں فائرنگ

کاٹلنگ میں فائرنگ سے 65سالہ شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: کاٹلنگ میں فائرنگ سے 65سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ کاٹلنگ کے علاقہ کٹی گڑھی کنج میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 65سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ۔
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت رحیم شاہ کے نام سے ہوئی ہے ۔
ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق شخص کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کردکیا ۔

مزید پڑھیں:  حکومتی آئینی ترامیم کا مسودہ جمیعت نے مسترد کر دیا، کامران مرتضیٰ