ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو مغلوب کرنے کی پوری کوشش کی جاری ہے، اور اس آئینی ترمیم کے لئے حکومت دھونس اور جبر سے ہی نمبر پورے کرے گی۔
ان کا کہنا تھاکہ حکومت نے اگر ہمارے اراکین کو ڈرایا دھمکایا اور اپنے ساتھ ملایا تو پھر ان کے نمبرز پورے ہوں گے۔
سلمان اکرم راجا نے کہا کہ آج سپریم کورٹ کو مغلوب کرنے کی پوری کوشش کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments