12ربیع الاول پر عام تعطیل کا

خیبرپختونخوا حکومت کا 12ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان

ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے 12ربیع الاول پر عام تعطیل کااعلان کر دیا گیا۔
صوبائی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق 17 ستمبر بروز منگل صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔
12ربیع الاول پر خیبرپختونخوا حکومت کے عام تعطیل کے اعلان کے بعد تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔
یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے 12ربیع الاول پر عام تعطیل کااعلان کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی کی مولانا کو اپنی ترامیم لانےکی تجویز