وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی مستعفی

ویب ڈیسک: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق آصف درانی نے مئی 2023 میں وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے افغانستان کے عہدہ کا چارج سنبھالا تھا۔
اب ان کا عہدہ چھوڑنے کے بعد پاکستان کا افغانستان کیلئے خصوصی نمائندے کی اسامی بھی خالی ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  فلسطین کے دو ریاستی حل کی بات امریکہ و اسرائیل کو خوش کرنا ہے،حافظ نعیم