زیادتی میں ملوث 7ملزمان کو 106

برطانوی عدالت کا زیادتی میں ملوث 7ملزمان کو 106 سال قید کی سزا

ویب ڈیسک: برطانوی عدالت کی جانب سے زیادتی میں ملوث 7ملزمان کو 106 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں کو حراسائی کا نشانہ بنانے والے گینگ کے 7 ارکان کے خلاف برٹش کورٹس نے بڑا اور تاریخی فیصلہ سنا دیا۔
یاد رہے کہ ملزمان کے خلاف برطانیہ کی شیفلڈ کراؤن کورٹ نے فیصلہ سنایا۔ ملزمان کو مختلف مقدمات میں مجموعی طور پر 106 سال قید سنائی گئی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث 7 ارکان کو عدالت نے جون میں مجرم قرار دیا تھا۔
یاد رہے کہ برطانوی عدالت کی جانب سے زیادتی میں ملوث 7ملزمان کو 106 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ ،راجہ بشارت اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور کرلی