ویب ڈیسک :دیر بالا میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے سوار 4افراد دریامیں گر کر زخمی ہو گئے ۔
واقعہ دیر بالا کے علاقہ شیرینگل میں پیش آیا جہاں چیئر لفٹ کی رسی اچانک ٹو گئی ۔
رسی ٹوٹنے سے چیئر لفٹ میں سوار 4افراددریائے میں گر کر شدید زخمی ہو گئے ۔
زخمیوں میں ایک خاتون اور تین بچے شامل ہیں جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments