ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 18 ستمبر کو طلب کر لیا گیا ہے، اجلاس میں 35 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئیگا۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اجلاس کی صدارت کریں گے۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں 35 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔
سانحہ نوتھیہ بازارمتاثرین کوپیکج، چیئرپرسن انوائرنمنٹل پروٹیکشن ٹریبیونل کی تعیناتی بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments