ویب ڈیسک: کوئٹہ کے آئسولیشن وارڈ میں کانگووائرس کا شکار مریض جاں بحق ہو گیا۔
اس کے ساتھ ہی رواں سال کانگو کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق 23 سالہ مریض کا تعلق کچلاک سے تھا، ذرائع نے یہ بھِ بتایا کہ رواں سال کانگو وائرس کے 30 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments