647026 4671559 corona3 akhbar

ممتاز قانون دان حسن احمد خان ایڈووکیٹ انکی اہلیہ اور بیٹی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ہنگو: اے ڈی سی عرفان اللہ محسود کے مطابق ہنگو کے ممتاز سیاسی رہنما اورممتازقانون دان حسن احمدخان ایڈوکیٹ اور ان کی اہلیہ اور بیٹی کا کوروناٹیسٹ نیگیٹو آ گیا ، چار جون کو لیے گئے ٹیسٹ پازیٹو آئے تھے جس کے بعد حسن احمد خان ایڈوکیٹ کو گھر میں قرنطینہ کر دیا گیا تھا، دوبارہ ٹیسٹ میں حسن احمد خان اور ان کی اہلیہ و بیٹی کورونہ کو شکست دینے میں کامیاب  ہو گئی ہیں ۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی، مخالفین کیلئَے مخبری کے شبے میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل