2228111 coviddeath 1590292886

ہنگو علاقہ رائیسان سے تعلق رکھنے والا محبت علی نامی شخص کورونا وائرس سے جاں بحق

ہنگو : اے ڈی سی عرفان اللہ محسود کے مطابق علاقہ رائیسان سے تعلق رکھنے والا محبت علی نامی شخص کورونا وائرس سے جاں بحق ، تین دن قبل مریض کو کے ڈی اے ہسپتال کوہاٹ میں آئسولیٹ کیا گیا تھا جو وہاں پر جاں بحق ہوگیا ، جاں بحق مریض کو اپنے آبائی گاوں میں ایس او پیز کے تحت سپرد خاک کر دیا گیا ، اب تک ہنگو میں 8 سے ذیادہ افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  سوات، پرائمری سکول کے تین کمرے زمین بوس، بچوں کی تعلیم متاثر