download 1 20

صوابی میں کورونا نے پنجھے گھاڑ دئیے ڈاکٹروں سمیت تمام ماکتب فکر کے لوگ متاثر

صوابی: صوابی میں کورونا نے پنجھے جاڑ دئیے ڈاکٹروں سمیت تمام ماکتب فکر کے لوگ متاثر ہورہے ہیں مگر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں میں تشویش پایا جاتا ہے ہے،

مزید پڑھیں:  ٹھنڈیانی :محکمہ جنگلات کی گاڑی کو حادثہ :ایک فارسٹ گارڈ جاں بحق ،دو زخمی

اس وقت ضلع صوابی کل رجسٹر ڈ کیسز967تک پہنچ گئی ہے جس میں 25 افراد جان بحق 131 افرادمیں کورونا پازیٹیو ہے 180 افراد صحت یاب ہوچکے جب کہ 18 افراد کی رزلٹ انا باقی ہے محکمہ صحت کے مطابق 505 افراد رزلٹ نیگیٹو آیا ہے واضح رہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کے موجودگی میں باچا خان میڈیکل کمپلیکس اور ڈی ایچ کیو میں تاحال وینٹی لیٹرز نہ ہونے کی وجہ سے شرح اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ تا خزانہ بائی پاس روڈ کھنڈرات میں تبدیل