سوزوکی گاڑی حادثے کا شکار

دیربالا میں سوزوکی گاڑی حادثے کا شکار ،تین افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: دیربالا میں سوزوکی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔
حادثے دیربالا کے علاقہ پنا کوٹ کے مقام پر پیش آیا جہاں چترال جانے والی سوزوکی گاڑی گہری کھائی میں جا گری ۔
حادثے کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔
حادثے شکار ہونے والے افراد سوزوکی گاڑی میں سبزی چترال لے جارہے تھے ۔
نعشیں نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کردی گئیں ۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں جھڑپ: لیفٹیننٹ کرنل سمیت6جوان شہید ،6دہشت گرد ہلاک