ویب ڈیسک: ضلع سوات کی تحصیل کبل میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
واقعات کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے تاران میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات رونما ہوئی۔
پولیس رپورٹ کے مطابق دیور نے فائرنگ کر کے اپنی بھابھی کو قتل کر دیا جبکہ اس کے ساتھ ہی غیر مرد کا بھِی خون بہا دیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔
یاد رہے کہ ضلع سوات میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
Load/Hide Comments