469277 37929832

بام خیل میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 خواتین اور 1 بچی سمیت 5 افراد زخمی

صوابی:بام خیل میں گھر سے ملحقہ دکان میں گیس سلنڈر پھٹ گیا ، تین خواتین ایک بچی سمیت پانچ افراد زخمی،زخمی افراد ایچ ایم سی پشاور منتقل، گھر ودکان کوشدید نقصان۔

مزید پڑھیں:  بالاکوٹ اور وادی کاغان میں بارش کا نیا سلسلہ شروع