ویب ڈیسک: سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد تولہ 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے کا ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں800 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا جانے لگا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح10گرام سونا685 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ30 ہزار 195 روپے کا ہو گیا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 8 ڈالر اضافے سے2577 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ سونے کی قیمت میں 800 کا اضافہ ہو جانے سے تولہ 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے کا ہو گیا۔
Load/Hide Comments