ویب ڈیسک: سٹیٹ بینک ذخائر میں4 کروڑ30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا جانے لگا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی ایک ہفتے کے دوران بینک کے ذخائر 43 ملین ڈالر بڑھ کر 9 ارب 50 کروڑ 96 لاکھ ڈالر ہو گئے۔
ایک ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مجس کے بعد جموعی ملکی ذخائر 14 ارب 82 کروڑ کی سطح پر آگئے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق13 ستمبر 2024ءکو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے ذخائر43 ملین ڈالر بڑھ کر9 ارب 50 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔
کمرشل بینکوں کے پاس زرِمبادلہ کے 5 ارب 31 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اس طرح زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر کا حجم 14 ارب 82 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگیا۔
اس حساب دے دیکھا جائے تو بینک ذخائر میں4 کروڑ30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا جانے لگا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی ایک ہفتے کے دوران بینک کے ذخائر 43 ملین ڈالر بڑھ کر 9 ارب 50 کروڑ 96 لاکھ ڈالر ہو گئے۔
یاد رہے کہ سٹیٹ بینک ذخائر میں4 کروڑ30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا جانے لگا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی ایک ہفتے کے دوران بینک کے ذخائر 43 ملین ڈالر بڑھ کر 9 ارب 50 کروڑ 96 لاکھ ڈالر ہو گئے۔
Load/Hide Comments