ویب ڈیسک: رستم میں ٹریفک حادثہ کے باعث 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق رستم خورو سٹاپ میں سوزوکی اور موٹر سائیکل کے تصادم کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔
یاد رہے کہ رستم میں ٹریفک حادثہ کے باعث 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
Load/Hide Comments