c3ee37e6 8cf3 46f6 927f d0fa3e8109b8

قومی لویہ جرگہ نے کل سے اپنے مطالبات کے حصول کیلئے دھرنے کا اعلان کردیا

کرک:قومی لویہ جرگہ نے کل سے  اپنے مطالبات کے حصول کیلئے دھرنے کا اعلان کردیا، اپوزیشن ایم پی اے  میاں نثار گل کی پریس کانفرنس کے مطابق تیل وگیس کمپنیوں کے معاہدوں کی خلاف ورزی پر مزید خاموش نہیں رہ سکتے،دھرنے میں پورے کوھاٹ ڈویزن سے تیل وگیس کی سپلائی معطل رکھیں گے،

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، مہنگی اور کم وزن روٹی کی فروخت پر گرفتاریاں اور جرمانے
مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں بارش جاری،صاف پانی کے کنویں سیلابی پانی سے بھرگئے

دھرنے میں ہزاروں افراد شریک ہونگے ،دھرنے شرکاء کے لئے کھانے پینے اور رہائش کا بندوبست کریں گے،دھرنے میں کوھاٹ ڈویژن کے ایم پی ایز شریک ہونگے۔