650069 jirga 1387919516

صوبائی حکومت ہمارے ساڑھے گیارہ ارب روپے رائلٹی فنڈز ادا نہیں کررہی

کرک: چیئرمین لویہ جرگہ صوبائی حکومت ہمارے ساڑھے گیارہ ارب روپے رائلٹی فنڈز ادا نہیں کررہی، گیس اور تیل نکالنے کیلئے استعمال ہونیوالی زمینوں کی ادائیگیاں نہیں کی جارہی، آئل ریفائری اور گرگری روڈ منصوبوں پر حکومت ہمیں ٹرخارہی ہے، اپنے مطالبات کیلئے کل سے دھرنا دے کر انڈس ہائی وے بند کریں گے، دھرنے میں بیشتر اپویشن جماعتوں کی حمایت حاصل کرچکے ہیں، ضلع کوہاٹ، ضلع ھنگو، ضلع کرم اور ضلع کرک کے عوام کے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ٹانک :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق