ویب ڈیسک: ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ہوا ہے جس سے 51کان کن جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکے کا واقعہ دارالحکومت تہران سے 540کلو میٹر دور صوبہ خراسان کے ضلع تباص میں پیش آیا۔
دھماکہ گزشتہ رات 9بجے کان کے دو بلاکس میں میتھین گیس کے پھٹنے سے ہوا ۔
خوفناک دھماکے کے نتیجے میں اب تک 51کاکن ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں جس کی تصدیق بھی کردی گئی ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے وقت کوئلے کی کان کے دو بلاکس میں ہوا ۔
Load/Hide Comments