رستم میں فائرنگ

رستم میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: رستم کے علاقہ خیر آباد میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق واقعہ رستم کے علاقہ خیر آباد چمڈھیر میں پیش آیا جہاں فائرنگ کرکے افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیاگیا ۔
جاں بحق ہونے والوں میں 27سالہ ایاز اور 17سالہ روحیل شامل ہیں ۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق افراد کی نعشوں کو ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  برہان انٹرچینج ،ڈی چوک اور فیض آباد میں شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار