ویب ڈیسک: دیر بالا میں فریقین کے خوفناک لڑائی کا واقعہ پیش آیا جس میں چھریوں اور کلہاڑوں کے وار سے خاتون جاں بحق جبکہ 5افراد زخمی ہو گئے ۔
ذرائع مطابق واقعہ دیر بالا کے تھانہ گندیگار کی حدود میں پیش آیا جہاں فریقین آپس میں لڑ پڑے ۔
لڑائی کے دوران چھریوں اور کلہاڑوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا ۔
لڑائی کے دوران ایک خاتون جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے ۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔
Load/Hide Comments