ویب ڈیسک: مالاکنڈ ڈویژن میں سرکاری وکلاء کی قلم چھوڑ ہڑتال چھٹے رو ز میں داخل ، عدالتی امور ٹھپ ہوکر رہ گئے ۔
تفصیلات کے مطابق پبلک پراسیکیوٹر کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج جاری ہے ۔
سرکاری وکلاء کی جانب سے چھ روز سے جاری قلم چھوڑ ہڑتال کے باعث عدالتی امور ٹھپ ہوکر رہ گئے جس کے باعث سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے ۔
وکلاء نے مطالبات کی منظوری تک عدالتوں میں پیش ہونے سے انکار کردیا ہے ۔
Load/Hide Comments