imran kna

قوم اطمینان رکھے،ذمہ داروں کا محاسبہ کیا جائیگا، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نےکہاہےکہ قوم اطمینان رکھے،ذمہ داروں کابھرپور محاسبہ کیا جائے گا ،تنخواہ دارطبقےسمیت مجموعی طورپر عوام کی مشکلات کا ادراک ہے ۔کچھ بھی ہوجائے۔اپنےٹویٹ میں وزیراعظم نےکہا کہ حکومت آئندہ کابینہ کے اجلاس میں عوام کیلئے بنیادی غذائی اجناس کی قیمتوں میں کمی کی خاطر مختلف اقدامات کااعلان کرےگی ،تمام متعلقہ حکومتی ادارےآٹےاورچینی کی قیمتوں میں اضافے کےاسباب کی جامع تحقیقات کاآغاز کرچکے ہیں۔ قوم اطمینان رکھے،ذمہ داروں کابھرپور محاسبہ کیا جائے گا اور انہیں قرارواقعی سزا دی جائےگی۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی جارحیت ختم ہونے تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی، ابوعبیدہ