Corona test hero a219365

خیبرپختونخوا کورونا ٹیسٹ کے نتائج تاخیر کا شکار

ویب ڈیسک: ٹیسٹ رزلٹ کا ایک ایک ہفتہ انتظار کرنا پڑرہا ہے، اکثر مریض رپورٹ کے انتظار میں اللہ کو پیارےہوجاتے ہیں۔
کئی مریضوں کے نمونے گم گئے اور مریض رل گئے، متاثرہ شخص نے بتایا کہ پانچ دن انتظارکے بعد مجھے بتایا کہ آپکے ٹیسٹ گم ہوگئے ہیں۔
محکمہ صحت ذرائع کے مطابق اس وقت 2 ہزار سے زائد کیسز تاخیر کا شکار ہیں۔ بیشترکیسز اب این آئی ایچ بجھوائے جارہے ہیں۔ دوسری جانب ایم پی ایز اور صوبائی وزاء کے ٹیسٹ رزلٹ ایک دن میں جاری ہورہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  مردان، گھریلو تنازعہ پر سسر کی فائرنگ، بہو اور 2 سالہ نواسہ جاں بحق