نوازشریف اور مریم نواز کا لندن

نوازشریف اور مریم نواز کا لندن جانے کا امکان

ویب ڈیسک: نوازشریف اور مریم نواز کا لندن جانے کا امکان، اس سے قبل بھی ان کے بیرون ملک جانے پر اپوزیشن نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
ذرائع کےمطابق مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان ہے۔ لندن میں قائد ن لیگ دو ہفتے قیام کریں گے۔
اس دوران نوازشریف کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بھی ان کے ساتھ جانے کا امکان ہے۔
چند روز قبل مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف کے لندن جانے کی خبروں پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے انہیں کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
یاد رہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کا لندن جانے کا امکان، اس سے قبل بھی ان کے بیرون ملک جانے پر اپوزیشن نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

مزید پڑھیں:  بنوں اور شمالی وزیرستان میں آپریشن،4دہشت گرد ہلاک