اعلی سطح تحقیقاتی کیمٹی قائم

سوات دھماکہ کے حوالے سے اعلی سطح تحقیقاتی کیمٹی قائم

ویب ڈیسک: سوات دھماکہ کے حوالے سے اعلی سطح تحقیقاتی کیمٹی قائم کر دی گئی ہے۔ کیمٹی میں سپیشل سیکرٹری زبیر خان اور ایڈیشنل آئی جی عالم شنواری شامل ہیں۔
کمیٹی 7 روز میں دھماکے کی رپورٹ جمع کرائے گی۔
یاد رہے کہ سوات کے تفریحی علاقے مالم جبہ میں غیر ملکی سفارتکاروں کے کانوائے کے قریب دھماکہ ہوا تھا، اسی لئے سوات دھماکہ کے حوالے سے اعلی سطح تحقیقاتی کیمٹی قائم کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں موبائل سروسز سلو، صارفین کی مشکلات میں اضافہ