ویب ڈیسک: صوبائی کابینہ میں مشال اعظم یوسفزئی کی بطور معاون خصوصی تقرری کی سمری کی منظوری دیدی گئی۔
تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مشعال اعظم یوسفزئی کی بطور معاون خصوصی تقرری کی منظوری دیدی۔
گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کی جانب سے بجھوائی جانیوالی سمری پر دستخط کر دئیے، جس کے بعد سمری واپس بھئجوا دی گئِی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments