حامد سواتی نے برٹش ٹائٹل فائٹ

مانسہرہ، حامد سواتی نے برٹش ٹائٹل فائٹ جیت لی

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ کے رہائیشی حامد سواتی نے برٹش ٹائٹل فائٹ جیت لی، انھوں نے برطانوی باکسر بوبی کرک کو پہلے راونڈ میں ناک آؤٹ کر دیا تھا۔
برمنگھم میں ہونے والی مڈل ویٹ ٹائٹل فائٹ چار راؤنڈ پر مشتمل تھی۔ اس حوالے سے حامد سواتی نے بتایا کہ اس اعزاز کو حاصل کرنے میں مجھے پرائیوٹ سپانسر نے بھرپور تعاون کیا۔
خیبرپختونخوا کی صوبائِی حکومت سمیت وفاق اور دیگر اداروں سے اپیل کے باوجود کسی نے سپورٹ نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ گورنمٹ مجھے سپانسر کرے تاکہ میں مزید پاکستان کیلئے ٹائٹلز جیت سکوں۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اورعظمیٰ خان ڈی چوک سےگرفتار