اسرائیلی بڑھتی بربریت اور حزب اللہ

خیبرپختونخوا: اسرائیلی بڑھتی بربریت اور حزب اللہ سرہراہ کی شہادت پر قراردادیں جمع

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی میں اسرائیلی بڑھتی بربریت اور حزب اللہ سربراہ کی شہادت کے خلاف قراردادیں جمع کرا دی گئِیں۔
قراردادوں کے متن میں درج ہے کہ یہ ایوان مشرق وسطحی میں اسرائیلی بربریت اور حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتا ہے۔
صوبائی اسمبلی میں پیش کردہ قرارداد میں کہا گیا کہ یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ غزہ اور لبنان پر مظالم کیخلاف عالمی سطح پر آوازاٹھائے۔
وفاقی حکومت مسلم امہ کو متحد کر کے فلسطین کے مظلوم عوام کے تحفظ کے لیے اقدامات اٹھائے۔

مزید پڑھیں:  مسائل کا حل تصادم نہیں، مذاکرات سے ہی ممکن ہے، گنڈاپور