ویب ڈیسک: بنوں میں قبرستان سے دو نعشیں برآمد کرلی گئی ہیں جنہیں قتل کرکے پھینک دیاگیا تھا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں واقع قبرستان سے دو نعشیں برآمد ہوئیں جن میں ایک کو ذبح کرکے جبکہ دوسرے کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے ۔
پولیس نے نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
نعشوں کی شناخت شناخت اکرام ولد علی عباس اور امداد ولد لطیف اللہ کے نام سے ہوئی ۔
پولیس کی جانب سے واقعہ کی تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
Load/Hide Comments