Lashminia

سینکڑوں افراد لیشمینیا بیماری کا شکار ، لیشمینیا انجکشن ناپید

جنوبی وزیرستان:سینکڑوں افراد لیشمینیا بیماری کا شکار ،محکمہ صحت کے پاس لیشمینیا انجکشن ناپید، مریضوں کو مشکلات کا سامنا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق صوبائی حکومت سے ڈیمانڈ  کیاہے جلد لیشمینیا انجکشن اور دیگر میڈیشن مل جائیگی،ہسپتالوں میں لیشمینیا انجکشن نہ ہونے سے  مریضوں کے مشکلات میں اضافہ ہوا،تحصیل برمل میں مذید لیشمینیا  بیماری پھیل رہی ہیں۔