download 14 1

باباجی کنڈاؤں کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ-حادثے میں 1 شخص جاں بحق 1 زخمی

بونیر: باباجی کنڈاؤں کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ، ریسکیو 1122کے مطابق حادثہ ماربل سے بھری لوڈ ٹرک کی بریک فیل ہونے کیوجہ سے پیش آیا،حادثے میں1 شخص جاں بحق،1 زخمی، ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم  موقع پر پہنچ گئی، زخمی  کو طبی امداد دی اور ڈی،ایچ،کیو  ہسپتال ڈگر منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  سی پیک پر کام کرنیوالے چائنیز و دیگر غیر ملکیوں کیلئے ایس او پیز میں تبدیلی