download 15 1

تحصیل خار علاؤہ لاشوڑہ توحید آباد میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ-1 شخص جاں بحق اور 4 زخمی

باجوڑ:تحصیل خار علاؤہ لاشوڑہ توحید آباد میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ،دو فریقین کے درمیان عرصہ دراز سے زمین کا تنازعہ چلا آرہا تھا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے،پولیس نے رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے،زخمی ہیڈکواٹر ہسپتال خار منتقل کر دیئے گئے۔