ویب ڈیسک: ایران کے حملے کے بعد سے جنگی جنون میں مبتلا اسرائیلی فوج کی جانب سے مشرق وسطیٰ پر فضائی حملہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیل ہگاری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایران نے ایک سنگین اقدام اٹھایا جو دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران کے گزشتہ رات کے حملے نے مشرق وسطیٰ کو کشیدگی کی طرف دھکیل دیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق ایرانی میزائلوں کو روکنے کیلئے اسرائیلی اور امریکی فضائی دفاعی نظام نے مل کر کام کیا۔ ہم ابھی دشمن کو تمام معلومات نہیں دینا چاہتے۔
ڈینیل ہگاری نے بتایا کہ ایرانی حملے کا جواب دینے کیلئے ہم وقت اور جگہ کا انتخاب کریں گے، اس کیلئے ہم اپنی سیاسی قیادت کی رہنمائی حاصل کریں گے۔
ایران کے حملے کے بعد سے جنگی جنون میں مبتلا اسرائیلی فوج کی جانب سے مشرق وسطیٰ پر فضائی حملہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم اس حوالے سے اپنے پلان کو خفیہ رکھنے کیلئے کوششیںکی جا رہی ہیں۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیل ہگاری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایران نے ایک سنگین اقدام اٹھایا جو دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے۔
Load/Hide Comments